پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ بن گئے

HAMZA YOUSAF SCOTISH PARTY

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان حمزہ یوسف نے سکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر دی-

گزشتہ ہفتے سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلوا سٹرجنٹ نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تھا- جس کے بعد پارٹی کے سربراہ کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی الیکشنز کا انعقاد کیا گیا-

سعودی عرب اور شام کا 11 برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

پارٹی الیکشن میں حمزہ یوسف نے اپنی حریف کیٹ فوبس کو شکست دی۔

دبئی میں دنیا کی اونچی ترین عمارت برج العرب کے ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ

حمزہ یوسف کا آبائی تعلق میاں چنوں پنجاب سے ہے۔ان کے والدین 60 کی دہائی میں برطانیہ منتقل ہوئےتھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *