سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ مقامی سطح پر سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ایک لاکھ 94 ایک سو روپے کی سطح پر مستحکم رہی.
ڈالر کوریورس گیئر لگ گیا، انٹربینک ریٹ 276 روپے سے بھی نیچے آگیا
میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1812 ایک ہزار 812 ڈالر پر آگئی۔
سونا مزید سستا ہوگیا!! عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کتنا سستا ہوا؟؟
انٹرنیشنل مارکیٹ میں گولڈ کی قیمتیں بڑھنے سے مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بالترتیب ایک لاکھ 94 ہزار ایک سو روپے اور ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار چار سو نو روپے پر مستحکم رہیں-