سرطان کے جدید علاج کے لیے جرمنی نے دنیا کا پہلا مائیکرو روبوٹ‌ تیار کرلیا

GERMANY MICRO ROBOT

جرمنی نے دنیا کا پہلا مائیکرو روبوٹ تیار کرلیا۔ سرطان کا جدید ترین طریقے سے علاج ممکن ہوسکے گا۔

جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مائیکرو روبوٹ ہے جو کینسر کے خلیوں میں تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی مدد سے سرطان کے سیلز کو کنٹرول کیا جاسکے گا۔

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

دنیا کے پہلے مائیکرو روبوٹ پر جرمنی میں ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ میں اس پر کام ہورہا ہے۔

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

اس روبوٹ کی مدد سے مصنوعی طریقے سے ٹشوز کو تیار کیا جائے گا اور کینسر کے خلیے تباہ کیے جاسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *