اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

state bank of pakistan 640x384 1

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ذخائر بانوے کروڑ ڈالر مزید کم ہوکر تین ارب سڑسٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بیس جنوری تک ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر نو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں-

اسٹیٹ بینک کے ذخائر بانوے کروڑ ڈالر کم ہوکر تین ارب سڑسٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

نویں اقتصادی جائزے کے لئے آئی ایم ایف کا مشن 31 جنوری کو پاکستان آئے گا

ایک ہفتے میں مجموعی ذخائر میں ننانوے کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

معیشت وینٹی لیٹر پر ہونے کے باوجود پرتعیش اشیا کی بے دریغ درآمد جاری

کمرشل بینکوں کے ذخائر چھ ارب چھہتر کروڑ ڈالر سے کم ہوکر پانچ ارب ستتر کروڑ ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *