کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا خدشہ، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ مانچسٹر میں ہونے والا پانچواں ٹیسٹ بھارتی اسکواڈ میں کورونا کیسز کےباعث روک دیا گیا۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچ کی منسوخی سے متعلق تصدیق کردی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ فیزیوتھراپسٹ کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹیسٹ منسوخی پر بات چیت جاری تھی۔
یہ بھی پڑھیں: رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ دو سال کا معاہدہ طے
Following ongoing conversations with the BCCI, the ECB can confirm that the fifth LV= Insurance Test at Emirates Old Trafford, due to start today, will be cancelled.
— England Cricket (@englandcricket) September 10, 2021
ضرور پڑھیں:سائنسدانوں کے کافی سے متعلق حیران کُن انکشافات
انگلینڈ کرکٹبورڈ کے بیان کے مطابق بھارت نے مزید کیسز کے خطرے کے باعث ٹیم کو میدان میںاتارنے سے انکار کیا- بورڈنے شائقین سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ انہیںپانچویںٹیسٹمیںمنسوخی کے بعد شائقین کی مایوسی کا علم ہے.