ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے- ایلون مسک کی جگہ فرانس سے تعلق رکھنے والے برنارڈ آرنلٹ نے لے لی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری
فوربز اور بلومبرگ نے دنیا کی امیر ترین شخصیت کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے برنارڈ آرنلٹ کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دے دیا۔
اروناچل پردیش میں ایل اےسی پربھارت اورچین کےفوجیوں میں جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی
ایل وی ایم ایچ کے سی ای او برنارڈ آرنلٹ نے اس سے پہلے 7 دسمبر اور پھر 8 دسمبر کو کچھ گھنٹوں کے لیے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑا تھا۔ مگر اب 73 سالہ آرنلٹ 188.6 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں-
برطانیہ میںشدید برف باری اور سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج، پروازیںمعطل
رپورٹکے مطابق ایلون مسک اس وقت 176.8 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔
گوگل نے 2022 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی
ایلون مسک کی دولت میں ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور ٹوئٹر کی 44 ارب ڈالرز سے خریداری سے اثاثوں میں سو ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔
افغان طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھال لیا، جنگ ختم کرنے کا اعلان
ایلون مسک کو دنیا کا امیر ترین شخص کا خطاب 2021 میں ملا تھا جو انہوں نے ایمازون کے بانی جیف بیزوس سے لیا تھا-