وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
وفاقی کابینہ نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی۔
کورونا وبا کے دوران چین کی معاشی کارکردگی بہتر رہی، عاصم سلیم باجوہ
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 16 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔
سونا مزید سستا ہوگیا!! عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کتنا سستا ہوا؟؟
کابینہ نے موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی بھی منظوری دے دی۔
کابینہ کو ملکی امپورٹ اور ایکسپورٹ کی صورت حال پر بھی بریفنگ دی گئی۔