سینیٹ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا.الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹالیکشن کا اعلان قانون کے مطابق مناسب وقت پر ہوگا. ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام طور پر سینیٹ انتخابات مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوتے رہے ہیں.
سینیٹ الیکشن پہلے کرانے کا اعلان وزیراعظم نے کس حیثیت میں کیا؟؟ مریم نواز
ترجمان کے مطابق اس بار بھی الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق مناسب وقت پر انتخابات کی تاریخ جاری کرے گا. آئین کے مطابق سینیٹ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے.
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئین اور قانون کی روشنی میں اپنی ذمہ داریاں مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں.
ساری جماعتوں نے پیغام دے دیا کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے، بلاول بھٹو
سینیٹ کے نصف اراکین 11 مارچ 2021 کو ریٹائر ہورہے ہیں.