سینئیراداکارہ دردانہ بٹ کراچی میں انتقال کرگئیں. وہ دوہفتے سےاسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ انہوں نےتنہائیاں اورآنگن ٹیڑھا سمیت پی ٹی وی کےکئی ڈراموں میں لازوال کردارادا کئے۔
دردانہ بٹچند روز سے کورونا وائرس میںمبتلا تھیں. انہیںوینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا.
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کوروناوائرس کے باعث 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں-
ویب سائٹ کے مدیر اور منتظم اعلیٰ کے نام
آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ آگہی کی روشنی پھیلارہے ہیں۔ یہ سلسلہ رُکنا نہیں چاہیئے۔
آپ کا بہت شکریہ