ڈالر نے اونچی پرواز پکڑ لی مہنگا نہیں انتہائی مہنگا ہوگیا

IMF DOLLAR RUPEES IMBURSEMENT

ڈالر نے اونچی پرواز پکڑ لی مہنگا نہیں انتہائی مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر مسلسل مہنگا ہوتا جارہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر پانچ روپے گیارہ پیسے مہنگا ہو کر دو سو چھتیس روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

توانائی بچت پلان، حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار تئیس میں انٹربینک میں ڈالر پہلی بار پانچ روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزڈالر230 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

عالمی بینک کی پاکستان کے لئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالرکی منظوری

ماہرین کے مطابق ڈالرکی قیمت میں اضافہ بیرونی قرضوں کےبوجھ کوبڑھاتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سےایل سیزکھولنےکی شرائط پراسٹیٹ بینک کی اجازت کا فیصلہ واپس لیا۔ فیصلہ واپس لینےسےبینکنگ چینل میں بھی ڈالرکی خریداری دیکھی جارہی ہے۔

سونے کے نرخ ایک بارپھر بلند سے بلند تر ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *