کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان قتل

andrew murder scientist russian vaccine corona

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 2020 میں دیگر 18 سائنسدانوں کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین اسپوٹنک فائیوبنانے والے روسی سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔

بھارتی افواج مویشی چور نکلی، بنگالی کسانوں‌ کے ہاتھوں‌ جوانوں‌ کی دھلائی

اینڈرے کی لاش ملنے کے چند گھنٹے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی سائنسدان کو بیلٹ سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
حکام کا دعویٰ ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو نے مرنے سے قبل شدید مزاحمت بھی کی تھی۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ،اسرائیل 6 ماہ تک نئی آبادکاری کی منظوری نہیں‌دے گا

اینڈرے بوٹیکووروس کے ریسرچ سینٹر میں سینئر ریسرچر کے طور پر کام کرتے تھے اور انہوں نے اسپوٹنک فائیو ویکسین کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

چین میں کورونا سے صرف ایک ماہ میں 60 ہزار ہلاکتیں‌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *