کورونا وبا کے دوران چین کی معاشی کارکردگی بہتر رہی، عاصم سلیم باجوہ

ASIM SALEEM BAJWA

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پر برق رفتاری سے کام جاری ہے۔ ایک خطہ ایک سڑک کا منصوبہ علاقائی رابطوں میں بہتری اور غربت میں کمی کا سبب بنے گا۔

چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

ایس ڈی پی آئی کی آن لائن پینل ڈسکشن میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہزاروں افراد مزید غربت کا شکار ہوئے ہیں۔ کورونا کی بدولت پوری دنیا کی معاشی گتھیاں الجھ کے رہ گئیں ہیں۔

آرمی چیف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ

لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ نے کہا کہ مہلک وباء کے دوران چین واحد ملک ہے جس کی معاشی کارکردگی بہتر ہے۔ چین کورونا سے پہلے ہی دنیا کے ساتھ خوشھالی بانٹنے کی سوچ لے کر چل رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *