سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کو گوجرانوالہ میں درج دو مقدمات میں ڈسچارج کردیا گیا۔
مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو سیشن عدالت گوجرانوالہ میں پیش کیا گیا۔ فریقین کے دونوں مقدمات میں دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلے محفوظ کر لیے-
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری
اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی ظہور الہٰی روڈ سے گرفتار
محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینئیر سول جج محمد افضل نے پرویز الہی کو دونوں مقدمات میں ڈسچارج کردیا۔ چودھری پرویز الہی کے وکیل کے مطابق لاہور کی عدالت نے بھی کرپشن کے دو مقدمات میں ڈسچارج کردیا تھا۔
عوام کو زرداری، نواز شریف کے سہارے نہیں چھوڑا جا سکتا، فواد چودھری
سابق وزیر اعلی پنجاب پر مختلف ترقیاتی اسکیموں میں کک بیکس لینے کا الزام ہے۔