حکام کے مطابقہلاکتوںکیتعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آگ سے نقصان کا تخمینہتقریباڈیڑھسواربڈالریعنی 417 کھربروپے ہے۔ لاساینجلسکاونٹی کے متاثرہعلاقوں میں شام 6 سے صبح 6 بجےتککرفیو کا اعلانکردیاگیا۔
امریکیریاستکیلیفورنیا کے جنگلات میں لگیآگ سے ہرطرفتباہی کے مناظر۔ تیزی سے پھیلتیآگ سے 10 ہزار سے زائدعمارتیں اور دیگراملاکتباہ ہو گئیں۔ آگ نے 37 ہزارایکڑ سے زائدرقبے کو لپیٹ میں لےلیا۔
لاساینجلس کے علاقےپیلیسیڈ کا 21 ہزارایکڑ اور ایٹن کا 14 ہزارایکڑرقبہجلکرراکھ ہو گیا۔ آگ سے نقصان کا تخمینہ 150 اربڈالرتکجاپہنچا۔لاساینجلسکاونٹی کے مزیدایکلاکھ 53 ہزار سے زائدشہریوں کو انخلا کے احکاماتجاریکردیے گئے۔ فضا میں راکھ اور دھوئیں کے باعثحکام نے لاساینجلسکاونٹی میں ہیلتھایمرجنسینافذکردی۔ سات میں سے 3 مقامات پر لگیآگ پر جزویقابوپالیاگیا۔
آگ پر قابوپانے کے لیے 59 ہزارگیلنریٹارڈنٹکیمیکل اور 72 ہزارگیلنپانیاستعمالکیاجاچکا ہے۔ ۔12 ہزاراہلکار،ایکہزار 150 فائرانجن، 60 ایئرکرافٹ اور 143 واٹرٹینکروںکیمدد سے آگ پر قابوپانے میں مصروفہیں۔ میکسیکو کے فائرفائٹرزبھیریسکیوکارروایوں میں حصہلیںگے۔ متاثرہعلاقوں میں لوٹمار کے الزام میں 20 افراد کو حراست میں لیاگیا۔