برطانیہ میں‌شدید برف باری اور سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج، پروازیں‌معطل

UK SNOW

برطانیہ میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوگیا- برطانیہ میں‌ کئی مقامات پر گاڑیاں پھنس گئیں- سڑکو‌‌ں‌پر برف کے باعث‌بس سروس معطل ہوگئی-

چین نے جوہری اسلحے میں‌ اضافے کی امریکی رپورٹ‌مسترد کردی

شدید سردی کے باعث‌پروازیں تاخیر کا شکارہوگئیں- درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے- برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین متوقع سردی کے باعث تیسرے درجے کا الرٹ جاری کردیا گیا-

نیویارک کے میئر کا چوہے مار ڈائریکٹر کی پوسٹ‌ کے لیے کروڑوں‌روپے تنخواہ کا اعلان

گزشتہ روز برطانیہ کے بعض علاقوں میں توقع سے زیادہ برف باری اور شدید سردی نے کاروبار زندگی کو معطل کردیا۔اسکاٹش ہائی لینڈز میں درجہ حرارت منفی 9 تک چلا گیا۔

امریکی جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف خاشقجی قتل کیس خارج کردیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے، بوڑھے افراد، دل اور پھیپھڑوں کے مریض خاص طور پر خطرے میں ہوسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *