بریانی نہیں۔ حلیم اور دال،گیمر نہیں، لیکن پلے اسٹیشن کبھی کبھار، بلاول بھٹو کی پسند نا پسند

bilawal bhutto zardari

بریانی نہیں۔۔۔ حلیم اور دال۔۔ گیمر نہیں۔۔ لیکن پلے اسٹیشن کبھی کبھار۔۔ میسی یا رونالڈو میں سب سے ذیادہ کون پسند۔۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زندگی کے دلچسپ تجربات۔

قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا، عمران خان

بلاول بھٹو کو کیا پسند اور کیا ناپسند۔۔۔ کیا کچھ موسٹ فیورٹ اور کیا کچھ آج کل بند۔۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے سب بتا دیا۔۔ کہتے ہیں کھانے میں بریانی ان کی پسند ہے ۔ لیکن آج کل لسٹ میں شامل نہیں ہے۔آج کل برگر یا بریانی نہیں بلکہ کباب، حلیم اور دال کھا رہا ہوں۔

بلاول بھٹو سے شادی کی خواش مند اداکارہ نے ہاں کردی، جواب کا انتظار

بلاول بھٹو کو گیمز میں کیا پسند۔۔۔ کہتے ہیں فٹبال کھلاڑیوں میں میسی پسند اور رونالڈو بہت پسند۔۔ اور گیمر نہیں ہوں۔۔ لیکن کبھی سٹریس دور کرنے کے لیے آئی فون یا پلے اسٹیشن پر گیم کھیلتا ہوں۔

متھیرا کے سوال پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیوں‌آبدیدہ ہوگئیں؟؟؟

چیئرمین پی پی پی نے اپنے پہناوے کا بھی بتا دیا۔۔ کہتے ہیں فارمل ڈریسںگ کرتا ہوں لیکن ٹائی پسند ہے اور نہ ہی جینز۔۔بلاول بھٹو نے چھٹیاں گزارنے کے لیے گلگت بلتستان کو پاکستان میں جنت کا ٹکڑا قرار دے دیا۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ سب سے ایڈونچرس چیز سیاست ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *