بیجنگ ونٹر اولمپکس 2022 کے شائقین کے لیے بڑا دھچکا- بیجنگ ونٹر اولمپکس دو ہزار بائیس میں بیرون ممالک کے شائقین شرکت نہیں کرسکیں گے۔ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیں: مایہ ناز فٹبالر رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ دو سال کا معاہدہ طے
چین میں اگلے سال ونٹر اولمپکس کا میلہ چار جنوری سے شروع ہوگا۔ جس میں غیرملکی شائقین شریک نہیں ہوسکیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اولپکس میں شریک ہونے کے لیے چینی شہریوں کو ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
غیرملکی اور ملکی کھلاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر کورونا ٹیسٹنگ سے گزرنا ہوگا-