بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں‌4 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے

FILE FTG

بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے کی کوشش بنا دی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دونوں حملے ناکام بنا دئیے ۔جوابی کاروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے10 افراد جاں بحق متعدد زخمی

نوشکی میں دہشت گردوں نے ایف سی کیمپ میں گھسنے کی کوشش کی جس کا بھرپور جواب دیا گیا ۔ نوشکی میں چار دہشت گرد مارے گئے ۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسر زخمی ہو گیا ۔ پنجگور میں دہشت گردوں نے دو مقامات سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ میں گھسنے کی کوشش کی ۔

مزید پڑھیں:پاکستانیوں‌نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا

بروقت جوابی کارروائی نے دہشت گردی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہو گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *