سابق کپتان اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا-
پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کردیا
اظہر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے- کسی نے ان کو ایسا کرنے کا نہیںکہا- اظہر علی نے کہا کہ کل کراچی کا ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری ٹیسٹہوگا-
قومی کرکٹر سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار
اظہر علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا میرے لیے ہمیشہ اعزاز رہا- انہوں نے کہا کہ فیملی سے مشورے کے بعد انہوںنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا-
ابرار احمد ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر
اظہر نے 96 ٹیسٹ میچز میں 7097 رنز بنائے- اظہر علی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 19 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں سکور کیں-