اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کوتھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔ اسدعمر پردفعہ 144 کی خلاف ورزی اوربغیراجازت ریلی پر مقدمہ درج تھا۔
Related Posts
بھارت کے پہلی بار افغان طالبان سے رابطوںکا انکشاف، افغان میڈیا کا دعویٰ
بھارت نے پہلی بار افغان طالبان کے رہنماوں سے رابطے کئے ہیں. افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھارت…
پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار، ڈیزل پر5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
حکومت نے پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے…
جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے…