ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے دوسری پوزیشن کی بدولت سلور میڈل جیت لیا۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا کے نام رہا۔ انہوں نے 88.17 تھرو کی بدولت یہ اعزاز نام کیا۔
@nayaujala ارشد ندیم چھا گیا #arshadnadeem #athelete #pakistan #arshad #javilion #sports
ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں نیزے کو 74.80 میٹر کی دوری پر پھینکا، دوسری باری میں 82.81 میٹر دوری پر پہنچایا۔
پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
تیسری باری میں ان کا پھینکا گیا نیزہ 87.82 دوری پر گیا، چوتھی باری میں 87.15 میٹر کی دوری پر پھینکا، پانچویں تھرو فائول ہوئی جبکہ چھٹی تھرو 87.82 رہی۔