پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کی خبریں سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑی سے رابطہ کیا۔
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی
سی ای او پی سی بی وسیم خان نے فاسٹ بالر محمد عامر سے رابطہ کیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے تصدیق کی کہ وہ مزید بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی خواہش نہیں رکھتے۔
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ
پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد عامر نے کہا کہ آئندہ کسی بھی انٹرنیشنل میچ کے لیے ان کے نام پر غور نہ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ محمد عامر کا ذاتی فیصلہ ہے۔
عظیم فٹبالر میراڈونا انتقال کرگئے
پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔