قلندرز کو سکندرز کی تلاش، ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ‌پروگرام

Qalnadar kay sikandar virtual talent hunt

قلندرز کو سکندرز کی تلاش کے لیے ورچوئل ٹیلنٹ‌ہنٹ‌پروگرام شروع ہوگا. پاکستان سُپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید کہتے ہیں کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ورچوئل پروگرام ہے۔

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے، کہ موجودہ صورتحا ل میں اس سے اچھا کرکٹ پروگرام نہیں ہو سکتا تھا۔

عاطف رانا نے بتایا، کہ مجموعی طور پر 64 نوجوان کھلاڑیوں کے انتخاب کے بعد کرکٹرز کے شارٹ لسٹ کرنے کا آغاز کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *