وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سےہٹادیا گیا، جنیداکبرکوپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا نیا صدرنامزدکردیا گیا،سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ جنیداکبرکی تعیناتی کانوٹی فیکیشن جلد جاری ہوگا
گورنر راج لگایا تو تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی
جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔ سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جنید اکبر کوصوبائی صدر مقررکیا۔ پارٹی سیکریٹری جنرل کو جنید اکبر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور صوبے میں ذمہ داریاں نبھا رہےہیں۔ علی امین گنڈا پور امن و امان کی صورتحال پر توجہ دے رہےہیں۔ جنید اکبر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد کر دیا جائےگا
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد