بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

PTI FLAG

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج جیل میں ملاقات کے دوران مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا۔

حکومت کے سامنے تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبے

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے 7 روز میں کمیشن بنانا تھا جس کی تاریخ آج ختم ہوگئی ہے۔

موجودہ نظام کو چیلنج نہ کرنے کی صورت میں عمران خان کو گھر میں نظربندی کی پیشکش

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے آج تک کمیشن نہیں بنایا گیا اس لئے بانی پی ٹی آئی نے مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی مذاکرات ہوں اور کامیاب ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *