اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں نیویارک کی عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دےدیا chiefeditorJanuary 11, 2025 نیویارک کی عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دےدیا۔ امریکی عدالت کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ ہش منی کیس میں مجرم ہیں لیکن ٹرمپ کو قید یا جرمانہ نہیں کر رہے۔ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر اپنا صدر چُن لیا ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے سزایافتہ صدر ہوں گے۔ نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ کے جرم کو ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا عدالت میں اپنے اوپر لگنے والے 34 الزامات کو ماننے سے انکار امریکی عدالت نے ہش منی کیس کا فیصلہ سناتے قرار دیا کہ ٹرمپ مجرم ہیں مگر قید یا جرمانہ نہیں ہو گا۔ امریکی عدالت نے ٹرمپ کو غیر مشروط رہائی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ دوران سماعت وڈیو لنک کے ذریعہ اپنے وکیل کے ہمراہ موجود رہے۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقدمے کو سیاسی مہم قراردیا۔ کہا میری شہرت کو نقصان پہنچانے اور صدارتی انتخابات روکنے کے لیے سیاسی مہم چلائی گئی۔ نومنتخب صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ڈونلڈ ٹرمپ پر جعل سازی اور پیسے دے کر جرم چھپانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ Post Views: 208
ٹک ٹاکرز کے لیے اچھی خبر، پشاور ہائیکورٹ کا ایپلی کیشن کو کھولنے کا حکم ٹک ٹاکرز کے لیے اچھی خبر آگئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ویڈیو ایپلی کیشن کو کھولنے کی اجازت دے…
تمام سیاسی جماعتیں میچور ہوجائیں، چیف الیکشن کمشنر کی خواہش چیف الیکشن کمشنر کی خواہش ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں میچور ہوجائیں۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل سے…
بھارت کے پہلی بار افغان طالبان سے رابطوںکا انکشاف، افغان میڈیا کا دعویٰ بھارت نے پہلی بار افغان طالبان کے رہنماوں سے رابطے کئے ہیں. افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھارت…