حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے ٹیبل پر بیٹھ گئے ،پہلےمذاکرات کااعلامیہ جاری،اگلا دور دوجنوری کوہوگا،
وزیراعظم شہبازشریف نے اسپیکرکی تجویزپر حکومتی اتحاد کی مذاکراتی کمیٹی بناد
اسپیکرایازصادق کےصدارت میں ہونےوالے ان کیمرا اجلاس میں پی ٹی آئی سے مطالبات پر مبنی چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا گیا،چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے آنے پر حکومتی نکتہ نظر پیش کیا جائے گا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی
،سینیٹر عرفا ن صدیقی نے مذاکرات کےبعد اعلامیہ پڑھ کر سنایا،دونوں جانب سے مذاکرات کو مثبت پیشرفت قراردیا گیا۔
اسپیکر ایاز صادق مذاکرات بیٹھک سے مثبت پیشرفت کیلئے پرامید، کہا،میٹنگ میں ماحول بہت اچھا تھا،ہم ملک کے لئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
عمران خان کی رہائی میں کسی کردار ادا کرنے کا مرحلہ ابھی نہیں آیا، مولانا فضل الرحمان