توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

IMRAN KHAN AND BUSHRA BB BAIL IN COURT

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

جب تک عمران خان رہا نہیں ہونگے مارچ کو ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی

جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کا عدالت میں صحت جرم سے انکارکردیا۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی گئی

توشہ خانہ ٹو کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی، نیب ترامیم کی روشنی میں کیس ایف آئی اے کو منتقل کیاگیا تھا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 188 مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش

ستمبر میں تحقیقاتی کارروائی کے بعد چالان عدالت میں جمع کروایاگیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *