ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف مدمقابل ہوںگے- ٹورنامنٹکا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آج ہوگا-
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شام ساڑھے سات بجے نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
پہلا میچ امریکا سے ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے لئے آج کا میچ اور اہمیت اختیار کر گیاہے- سپر ایٹ تک پہنچنے کے لئے آج کا میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔
امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ اور بالنگ دونوں فلاپ ہوئیں تاہم شائقین کو ٹیم سے بڑی امیدیں ہیں۔
نوح دستگیر بٹ نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
دو ہزار بائیس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم فاتح رہی تھی، دو ہزار اکیس میں پاکستانی فاتح رہا