متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال

UAE RAIN AND FLOOD

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی-

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔

مزید پڑھیں:غزہ میں جاری جنگ کو پھیلنے سے روکنے پر پوری توجہ ہے، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن

بارشوں کے بعد ندی نالے بپھرنے سے دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس معطل ہوگئی- خراب موسم کے باعث دبئی جانے والی کئی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں جبکہ کچھ پروازوں کو مسقط اور دوحہ کو بھیج دیا گیا۔

DUBAI RAIN AND ROAD CONDITION
DUBAI RAIN AND ROAD CONDITION

شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث حکام نے شہریوں کو احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے اور ساحل پر نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔

RAIN AND ROAD CONDITION IN SHARJAH
RAIN AND ROAD CONDITION IN SHARJAH

بارش کے باعث دبئی میں عرب امارات اور اسکاٹ لینڈ کا ایک روزہ میچ بھی منسوخ کرنا پڑا-

UAE RAIN AND WEATHER UPDATES
UAE RAIN AND WEATHER UPDATES

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *