اہم خبریںپاکستان اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا chiefeditorMay 10, 2023 اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کوتھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔ اسدعمر پردفعہ 144 کی خلاف ورزی اوربغیراجازت ریلی پر مقدمہ درج تھا۔ https://www.nayaujala.com/wp-content/uploads/2023/05/ASAD-UMER-3.mp4 Post Views: 319
حکمرانوںکے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوں، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے، مریم نواز پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں، جو حالات بن چکے ہیں حکومت کا گھر جانا…
صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے، متنازعہ ایکٹ قانون بن گیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد متنازع…
وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں، گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس بلالیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے صوبائی…