جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

justice qazi faez isa profile picture nayaujala

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کوئی پلاٹ نہیں لیا۔ بطورجج سپریم کورٹ بھی کوئی سرکاری پلاٹ قبول نہیں کیا۔

انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئے۔

توہین عدالت کیس میں‌عمران خان نے معافی مانگ لی

دستاویزات کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں آمدن ایک کروڑ51لاکھ13ہزار972روپے تھی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2018میں 22لاکھ916روپے ٹیکس اداکیا-

احتجاج جاری رکھنا ہے یا نہیں؟؟ سپریم کورٹ‌ نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا

دستاویزات کے مطابق 2020میں آمدن2کروڑ12لاکھ37ہزار921روپے تھی۔ جسٹس قاضی عیسیٰ ڈی ایچ اے کراچی میں 3پلاٹوں کے مالک ہیں۔ دستاویزات کے مطابق 800گزکے دونوں پلاٹ وکالت کے دوران خریدے گئے۔ بطور وکیل ڈی ایچ اے کراچی فیز5 میں 200مربع فٹ کاکمرشل پلاٹ خریدا۔

آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مزید مہنگائی ہوگی، وزیر اعظم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بینک اکاونٹ میں اس وقت 4 کروڑ 13 لاکھ 30 ہزار 856 روپے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موقف ہے کہ کینال روڈ لاہور میں پرانا گھر کرائے پر دے رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *