انگلینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے ہرا دیا
میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے دو سو نو رن بنائے اور سینتالیس اعشاریہ دو اوور میں پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے نجم الحسین نے سب سے ذیادہ اٹھاون رن بنائے۔
وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے جوفرا ارچر اور مارک ووڈ نے دو دو وکٹیں لیں۔
قومی کرکٹر امام الحق کے دل میں بھی دولہا بننے کی خواہش مچلنے لگی
انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کرتے ہوئے دو سو بارہ رن بنائے۔ ڈیوڈ میلان نے ایک سو چودہ رن بنا کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
پاکستان میںکرکٹکے جذباتی دیوانے ہیں، بہترین کھیل کی امید ہے، انگلش ہیڈ کوچ
بنگلہ دیش کے باولر تیج الاسلام نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا