کراچی میں بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار نجی ادارےکے الیکٹرک نے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں جمع کرادی۔
بجلی، گیس مزید مہنگی ہوں گی، پیٹرول، ڈیزل پر لیوی بھی لگے گی
کے الیکٹرک کی درخواست میں بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔
سونے کے نرخ ایک بارپھر بلند سے بلند تر ہوگئے
نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 30 جنوری کو ہوگی۔
سائنسدانوں نے برقی طور پر زخموں کو بھرنے والا جیل تیار کرلیا
مکمل منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین کو 12 ارب روپے سے زائدکا ریلیف ملےگا۔