پاکستانویڈیوز معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے chiefeditorDecember 26, 2022December 26, 2022 معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ منیر نیازی نے ڈر اور جنگل سے وابستہ علامات کو اپنی شاعری میں خوبصورتی سے استعمال کیا- اردو اور پنجابی کی سولہ تصانیف کےمصنف تھے-منیرنیازی نےفلمی شاعری میں بھی اپنا لوہا منوایا Post Views: 1,094
دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سال دوہزار…
ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی، ڈالر 300 روپے سے کم کا ہوگیا ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر…
کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جانے والی مسافر کوچ میںآگ لگنے سے 18 افراد جاںبحق کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جانے والی مسافر کوچ میں ایم نائن موٹر وے نوری آباد کے مقام پر خوفناک…