پرویزالہیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں، گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس بلالیا
اسپیکر نے رولنگ دی کہ گورنر کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم آئین اور رولز آف پروسیجر کے خلاف ہے۔ اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ نمٹادیا۔
پنجاب اسمبلی، نون لیگ کی قانونی ٹیم کا اعتماد کے ووٹ کی آپشن پر جانے کا مشورہ
دو صفحات پر مشتمل رولنگ میں لکھا پنجاب اسمبلی کا جاری سیشن اسپیکر نے طلب کیا۔ گورنر پنجاب اس کو ختم نہیں کرسکتے۔
کیلاش قبیلے کے تاریخی اور قدیمی تہوار چاؤموس میں چراغاں
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ وزیراعلیٰ پر اعتماد کا معاملہ صرف اس اجلاس میں زیربحث آئے گا جو خصوصی طور پر اس کیلئے بلایا گیا ہے۔ عدالت اپنے فیصلے میں یہ بھی کہہ چکی ہے کہ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے کم از کم دس دن دیئے جانا چاہیں۔
پشاور کے سانحہ اے پی ایس کے 8 سال بعد زخم آج بھی تازہ
اسپیکر نے اپنی رولنگ میں مزید لکھا کہ گورنر پنجاب کی جانب سے ایوان اقبال میں بلائے گئے سیشن کی منسوخی کا آرڈر بھی جاری نہیں کیا گیا۔ اس لئے گورنر اپنے بلائے ایک سیشن کے دوران دوسرا سیشن نہیں بلاسکتے۔