پاکستان میں‌ سونے کی قیمت میں‌ ہوش ربا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح

GOLD RATES

ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں‌ ہوشربا اضافہ ہوا ہے- سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی بینک کی پاکستان کے لئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالرکی منظوری

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3050 روپے مہنگا ہوگیا-فی تولہ سونا1لاکھ69ہزار650روپے سے بڑھ کر1لاکھ72ہزار700روپے کا ہو گیا۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

دوسری جانب 614روپے کے نمایاں اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ45ہزار448روپے سے بڑھ کر1لاکھ48ہزار62روپے پر جا پہنچی-

ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ لندن میں طے پاگیا

رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز عالمی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا11ڈالر مہنگا ہوا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا800روپے اور دس گرام سونا686روپے مہنگا ہو گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *