عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

OIL PRICES IMAGE

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا- خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی تیل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے- برطانوی خام تیل 3.33 ڈالر فی بیرل سستا ہونے کے بعد 79 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔

بجلی، گیس مزید مہنگی ہوں گی، پیٹرول، ڈیزل پر لیوی بھی لگے گی

دوسری جانب امریکی خام تیل 2.68 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے- جس کے بعد نئی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

اوپیک تیل کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور کوشش کرے گی

پاکستان میں پچھلے 8 ماہ سے پیٹرول کی لیوی میں اضافہ جاری ہے- جبکہ عالمی مارکیٹ میں کمی ہو رہی تھی- لیکن اب خبریں آ رہی ہیں کہ پاکستان نے سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے معاہدہ کر لیا ہے-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورنا ریلیف پیکج مسترد کر دیا

جنوری اور مارچ کے دوران روس سے تیل پاکستان کو ملنا شروع ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *