چین نے اپنے جوہری اسلحے کے ذخائر میں آئندہ چند سالوں میں تین گنا اضافے کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ مسترد کر دی۔
امریکا چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان، پینٹاگون کا خدشات کا اظہار
امریکی محکمہ دفاع نے چینی فوج کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ چین اپنے جوہری اسلحے میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور 2035 تک اپنے جوہری میزائلوں کی تعداد 1500 تک لے جا سکتا ہے۔
امریکی جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف خاشقجی قتل کیس خارج کردیا
رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا رپورٹ میں چین کی دفاعی پالیسی اور عسکری حکمت عملی کو توڑ مروڑ کے پیش کیا گیا جو کہ مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کا آئین ختم کرنے کا مطالبہ کردیا