امریکا چین کی  تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان، پینٹاگون کا خدشات کا اظہار

CHINA PARADE

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین کے جوہری ہتھیاروں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے .چین کے فعال جوہری وارہیڈز کا ذخیرہ چار سو سے بڑھ چکا ہے-

چین کی رہائشی عمارت میں‌ آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی

پینٹاگون نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر چین اسی رفتار سے جوہری صلاحیت کو وسعت دیتا رہا تو دو ہزار پینتیس تک اس کے پاس پندرہ سو جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ ہوگا۔

فرانس میں توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ٹرینیں محدود کرنے کا فیصلہ

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں کہا گیا ہے چین اپنے بیلسٹک میزائلوں میں بھی جدت لا رہا ہے ۔چین نے دو ہزار اکیس میں 135 میزائل تجربات کیے، یہ پوری دنیا کے میزائل تجربوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔

ہانگ کانگ کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کا اپنی 70سالہ کرکٹ کی تاریخ کا اہم اعزاز

چین کی فضائیہ  بھی تیزی سے مغربی ممالک کی ایئرفورسز کے مدمقابل آرہی ہے، چینی فضائیہ آلات کے استعمال سمیت، پائلٹ اور دیگر معاملات میں بہتری کی طرف گامزن ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *