فرانس میں توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ٹرینیں محدود کرنے کا فیصلہ

FRANCE TRAIN OPERATION TO LIMIT

فرانس میں بھی توانائی کے بچت کے اقدامات شروع ، پہلے اقدام کے طور پر فرانس نے ٹرینیں محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے- فرانس نے سرکاری کمپنی کو کچھ ٹرینیں بند کرنے کا حکم دیا ہے-

مزید پڑھیں: ٹرین کا حادثہ 71 افراد کی جانیں‌لے گیا

فرانس میں ٹرینیں مجموعی قومی کھپت کی دو فیصد بجلی استعمال کرتی ہیں- ہر سال سرکاری ٹرین کمپنی 40 کروڑ یورو بجلی کا بل ادا کرتی ہے-

یہ بھی پڑھیں:دنیا کے سب سے خوبصورت میوزیم آف فیوچر کا افتتاح

توانائی بچت کے فیصلے کے بعد ٹرین کمپنی کے ملازمین اور مسافر دونوں پریشان ہیں۔ پہلے مرحلے میں کارگو ٹرینوں کو کم کیا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں لوکل روٹ پر چلنے والی ٹرینوں کو روکا جائے گا۔

فرانس میں ٹرینوں پر سفر زیادہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کے مسافروں میں بے چینی پائی جا رہی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *