پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں20 روپے تک اضافے کا امکان ہے- پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمتیںبڑھنے کا امکان ہے-
یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
عالمی ادارے کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا- پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا-
ضرور پڑھیں:ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا
سیلز ٹیکس زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے- رواں مالی سال اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا- ٹیکس اہداف میں کمی ہوئی تو زرعی شعبے کی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائیں گی۔