عالمی بینک نے پاکستان کے لئے دس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالرکی منظوری دے دی-
ورلڈ بینک کی جانب پاکستان کو دی جانے والی دس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر کی رقم توانائی کےشعبوں میں اصلاحات اوربہتری کےلئے خرچ ہوگی۔
عالمی بینک کے مطابق بجلی انفراسٹرکچرکی تقسیم کےسسٹم میں بہتری کے لئےرقم کا استعمال ہوگا-