کیلی فورنیا میں ہوائی ٹیکسی تیار، ناسا نے آزمائشی پروازیں شروع کردیں

AIR TAXI

کیلی فورنیا میں ہوائی ٹیکسی تیارکرلی گئی- ناسا نے آزمائشی پروازیں شروع کردیں- بدلتے دور میں‌ سفر کی جدید سہولتیں‌ پیش کی جارہی ہیں- ان ہی میں‌سے ایک ڈرون طیاروں‌کی طرز پر ہوائی ٹیکسی بنائی گئی ہے-

مزید پڑھیں: گھنٹوں‌ کا سفر منٹوں‌ میں‌ طے کرنا والا سپر سونک جیٹ

الیکٹرک ائیرکرافٹ میں عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت موجود ہے- ائیرکرافٹ تین سو بیس کلو میٹر فی گھںٹہ کی رفتار سے اڑے گا- اسے مستقبل میں ٹیکسی کے طور پر استعمال کیاجائے گا۔ ہوائی ٹیکسی دوہزار چوبیس تک مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:مریخ پر زندگی کی تلاش

الیکٹرک ایئر کرافٹ‌بنانے والی کمپنی کے مطابق اس میں‌ چھ بیڑیاں‌لگائی گئی ہیں- ہر بیٹری کی طاقت پچھہتر کلو واٹ فی گھنٹہ ہے. ایئر کرافٹ‌کی بیٹری چارج ہونے میں‌صرف دس منٹ‌لگاتی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *