سعودی افواج میں‌ اب خواتین بھی شامل ہوسکیں‌ گی، سعودی وزارت دفاع کے احکامات جاری

KSA FEMALE ARMY NAYAUJALA

سعودی حکومت نے مسلح افواج میں خواتین کو شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت دفاع نے باقاعدہ احکامات بھی جاری کردیے.

سعودی وزارت دفاع کے مطابق مردوں اور خواتین ایک ہی داخلہ پورٹل کے ذریعے اپنا اندراج کروا سکتے ہیں۔ سعودی فوج میں خواتین کو سولجر سے سارجنٹ کے ملٹری رینکس پر بھرتی کیا جائے گا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات،تعزیت کا اظہار


سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج میں 21 سے 40 سال عمر کی خواتین شامل ہوسکیں گی. احکامات کے مطابق غیر سعودی شہریوں سے شادی کرنے والی خواتین افواج کا حصہ نہیں بن سکیں گی.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *