مریخ پر زندگی کی تلاش ، ناسا کا پریزروینس مشن مریخ پر لینڈ کر گیا

NASA PRESERVANCE MISSION3

مریخ پر زندگی کی تلاش ، ناسا کا پریزروینس مشن مریخ پر لینڈ کر گیا۔ مشن کے لینڈنگ کا سگنل ناسا کو موصول ہونے میں 11 منٹ لگے۔ مشن نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کیا۔

ناسا نے مریخ کی سطح کی تصاویر بھی جاری کر دیں ، مشن 249 ملین میل کا سفر طے کر کے اپنی منزل پر پہنچا ہے۔

مشن کی لینڈنگ کی ویڈیو

خلائی ادارے ناسا کے مطابق مریخ‌ پر بھیجے گئے پریزروینس مشن پر 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔

مشن پریزروینس کی حقیقی ویڈیو

چھ پہیوں والا روبوٹ دو سال تک گڑھے ڈرلنگ کر کے ماضی میں یہاں زندگی کی موجودگی کے ثبوت اکٹھے کرے گا۔

آواز کی لہروں‌ سے بارش برسانا ممکن، خشک سالی والے علاقوں‌کے لیے اچھی خبر
جیزیرو کے بارے میں خیال ہے کہ اس میں اربوں سال قبل ایک بہت بڑی جھیل موجود تھی۔ جہاں پانی موجود ہو وہاں زندگی کی موجودگی کا امکان بھی موجود ہوتا ہے۔
خلا سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟؟ 2020 کی حیران کن تصاویر ناسا نے جاری کردیں
مریخ سے پتھروں کے یہ نمونے 2030 کی دہائی میں زمین پر لائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *