آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کے ٹو چوٹی سرکرنے والے کوہ پیماوَں نے ملاقات کی ہے. آرمی چیف نے اہم کارنامے پر کوہ پیماوَں کو مبارک باد دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرکے کوہ پیمائی کے شعبے میں تاریخ رقم کی گئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں کو عظیم کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیماؤں نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرکے کوہ پیمائی کے شعبے میں تاریخ رقم کی گئی۔
ملاقات میں کوہ پیماوں کے وفد نے اس مہم کے دوران اپنے تجربات بیان کئے۔ اور پاکستان کی جانب سے سہولتوں کی فراہمی
اور عوام کی شاندار میزبانی پرشکریہ ادا کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات،تعزیت کا اظہار
کے ٹو کا شمار پاکستان کی بلند ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے۔ جس کی لمبائی آٹھ ہزار 611 میٹر ہے۔ نانگا پربت کی بلندی 8 ہزار 126 میٹر ہے۔ گیشر برم ون کی بلندی 8 ہزار 801 میٹر اور براڈ پیک کی بلندی 8 ہزار 51 میٹر ہے۔