جمیعت علمائے اسلام ف سے نکالے گئے اراکین نے اپنا فیصلہ سنا دیا. مولانا شیرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا.ہم کبھی جےیو آئی ف یافضل الرحمٰن گروپ کاحصہ نہیں رہے.ہم ہمیشہ جمعیت علمائےاسلام کے دستورکے مطابق رکن رہے اور رہیں گے.
پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر جے یو آئی کا اپنے اراکین کے خلاف بڑا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان سے ناراضاراکین نے اجلاس میںآئندہ کا لائحہ عمل طے کیا. اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میںمولانا شیرانی نے کہا کہ جے یو آئی کے ارکان اور شرکا نے تمام معاملہ سامنے رکھا. ہمیں اکابرین سے وراثت میں ملی جماعت کا نام جے یو آئی پاکستان ہے. ان کا کہنا تھا کہ
کوئی بھی ساتھی قرآن وسنت کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا.
استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان
مولانا شیرانی نے کہا کہ پارٹی اراکین سچ کا ساتھ دیں. جے یو آئی پاکستان کے ائندہ کے لائحہ عمل کیلئے 3جہاد ہوں گے.