مشترکہ تربیتی منصوبے جنگی تیاریوں کیلئے ضروری ہیں، آرمی چیف

ISPR ARMYCHIEF VISIT AIRBASE e1608308216337

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ ایئر بیس کا دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین مشترکہ فضائی مشقوں شاہین نہم کا جائزہ لیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بیس اہلکاروں کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور عزم کو سراہا۔

ARMY CHIEF VISITS Shaheen-IX Joint Drill

بھارتی افواج نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ کردی
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مشترکہ تربیتی منصوبے جنگی تیاریوں کیلئے ضروری ہیں۔ مشترکہ مشق دونوں فضائیہ کی جنگی صلاحیت کو بہتر بنائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرسروسز ہم آہنگی سے آپریشنل کامیابی کو تقویت ملتی ہے۔
آرمی چیف کا رینجرز ہیڈ کوارٹرز سندھ کا دورہ
آرمی چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کا بلند عزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں دوسروں سے منفرد کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین نہم مشقوں کا آغاز 2011 میں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *