پہلے ٹی 20 میں مہمان ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی

PAK VS NZ

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مہمان ٹیم پاکستان اور میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 154 رن کا ہدف دیا۔
میچ میں کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
شاداب کے فیصلے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ لائن شدید مشکلات میں گھری رہی ۔ صرف 39 رنز پر آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ گئی۔ کپتان شاداب خان نے اس موقع پر بیٹنگ کو سہارا دیا۔ لیکن گرین شرٹس کی وقتاً فوقتا وکٹیں گرتی رہیں۔
شاداب خان نے 32 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی۔
محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
شاداب کے ساتھ ساتھ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی اچھی بیٹنگ کی اور چند لمبے شاٹس کھیل کر ٹیم کے مجموعے کو 153 تک پہنچانے میں مدد کی۔ فہیم اشرف 18 گیندوں پر 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مجھے مینٹل ٹارچر کیا جارہا ہے، فاسٹ بالر محمد عامر کی ویڈیو جاری
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔

One thought on “پہلے ٹی 20 میں مہمان ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *